:الیکشن کمیشن نے تحصیل میونسپل کمیٹی شاہ لطیف آباد ضلع حیدرآباد کی یونین کمیٹی نمبر119میں چیئرمین اوروائس چیئرمین کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
پیرکو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق یونین کمیٹی نمبر119شاہ لطیف آباد سے چیئرمین کی نشست پر آزاد امیدوارعمران احمد جبکہ وائس چیئرمین کی نشست پرآزاد امیدوار سید شاہد علی کامیاب قرار پائے۔
Comments are closed.