مسلم با غ سے تعلق رکھنے والے سابق پولیس انسپکٹر حاجی عبدالغنی کاکڑ سلطانزئی صاحب طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے مرحوم حاجی عثمان غنی آقا اور مرحوم عبدالعزیزکے بھائی عبدالولی احمد ولی فتح علی کے والد عبدالقیوم اور ٹھیکدار عبدالرحیم مفتی عبدالمتین عبدالحکیم اور عبدالحلیم کے چاچا تھے۔ ان کا نماز جنازہ آج مورخہ 26 ستمبر 2023 صبح 10:30 بجے ادا کیا جائے گا تدفین خان نیک قبر ستان مسلم باغ میں ھوگی۔
Comments are closed.