????????✈️ _انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان و ڈی آئی جی نصیر آباد رینج صاحب زادہ بلال عمر کی خصوصی ہدایات پر ایس ایس پی جعفرآباد محترمہ فریال فرید کے احکامات پر * کاروائی کی گئی????????
???? ہیڈ کانسٹیبل طارق علی بہرانی انچارج ایگل اسکواڈ ڈیرہ اللہ یار
نے ملزم وحید علی ولد عبد العزیز قوم لاشاری ساکن ڈیرہ اللہ یار کو گرفتار کرکے اسکے قبضے سے 530 گرام چرس اور 08 گرام ہیروئن برآمد کیا گیا۔
Comments are closed.