جعفرآباد،پولیس تھانہ کیٹل فارم و سی آئی اے جعفرآباد کی کامیاب کاروائیاں۔روپوشان ملزمان گرفتار ایک عدد پسٹل و گولیاں بھی قبضہ پولیس میں لی گئی۔

 جعفرآباد،پولیس تھانہ کیٹل فارم و سی آئی اے جعفرآباد کی کامیاب کاروائیاں۔روپوشان ملزمان گرفتار ایک عدد پسٹل و گولیاں بھی قبضہ پولیس میں لی گئی۔
____________

 _انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان و ڈی آئی جی نصیر آباد رینج صاحب زادہ بلال عمر کی خصوصی ہدایات پر ایس ایس پی جعفرآباد محترمہ فریال فرید کے احکامات پر زیر نگرانی ڈی ایس پی سرکل ڈیرہ اللہ یار محمد داوُد کھوسہ کے زیل کاروائیاں کی گئی ہیں

انسپکٹر رفیق احمد لاشاری ایس ایچ او پولیس تھانہ کیٹل فارم
نے ہمراہی سب انسپکٹر سکندر سعید عمرانی و سب انسپکٹر اللہ بخش کے روپوش ملزم ممتاز عرف جمل ولد خرم قوم جعفری کو گرفتار کر لیا۔

FIR No.25/23 302-324-34 PPC Ps Cattle Farm
جبکہ دوسری کاروائی میں
روپوش ملزم احسان اللہ ولد محمد خان قوم رند سکنہ بگن خان رند کو گرفتار کر کے قبضہ سے پسٹل اور 5 دانہ زندہ گولیاں برآمد کر لیا۔

FIR No:29/23 U/S 15-EAO PPC

 سی آئی اے انچارج جعفرآباد انسپکٹر خادم حیسن مگسی

نے روپوش ملزم حامد ولد جمعہ خان قوم کنڈرانی کو حسب ضابطہ گرفتار کر لیا۔

FIR No.186/20 U/S 337Ai-504-504ii-147-148-149 PPC of PS Dera Allah Yar

Daily Askar

Comments are closed.