کوٹ ادو25 دسمبر (رانا شاھد محمود خاں): تفصیلات کے مطابق موضع فقیر والی کا رہائشی عبالجبار ولد غلام حسین کو ناجائز اسلحہ رکھنا مہنگا پڑگیا معمول کے مطابق تھانہ صدر پولیس گشت پر موجود تھی مشکوک عبدالجبار نامی شخص پولیس کو دیکھ کر پیچھے کی طرف مڑنے لگا پولیس نے شک کی بنا پر جب جامعہ تلاشی لی تو ملزم کی شلوار پوشیدنی میں دائیں طرف اڑیسہ ہوا پسٹل 30 بور اور دو ضرب گولیا زندہ برامد ہوا جس پر تھانہ صدر پولیس نے کاروائ کرتے ہوۓ ملزم کو فورا گرفتار کرکے 13-20-65 کا مقدمہ درج کرلیا
Comments are closed.