صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر حاضری

کراچی۔ 25 دسمبر (نمائندہ عسکر):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر حاضری دی۔اس موقع پر صدر مملکت کے ہمراہ مزار نگران وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ بھی موجود تھے ۔ انہوں نے مزار قائد پر پھول رکھے ،فاتحہ خوانی کی۔ بعدازاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کیے۔ وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ نے بھی اپنے تاثرات لکھے۔

Web Desk

Comments are closed.