کوئٹہ، 26 مارچ. محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی بہن کی جانب سے پریس کانفرنس میں عائد الزامات مسترد کر دئیے
ماہ رنگ بلوچ کی ملاقات پر کوئی پابندی نہیں، آئی جی جیل خانہ جات ملک شجاع الدین کاسی
واش رومز کے سامنے کیمرہ جات کی تنصیب کا الزام لغو اور بے بنیاد ہے ، آئی جی جیل خانہ جات
جیل مینوئل کے مطابق کھانا اور طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ، آئی جی جیل خانہ جات
ماہ رنگ بلوچ سمیت خواتین قیدیوں کو لیڈی ڈاکٹر کی سہولت میسر، صحت بالکل ٹھیک ہے، آئی جی ملک شجاع الدین کاسی
جیل میں کسی خفیہ ایجنسیوں کا کوئی عمل دخل نہیں، آئی جی جیل خانہ جات بلوچستان
Comments are closed.