پہلگام فالس فلیگ /تازہ ترین اپ ڈیٹ
پہلگام فالس فلیگ /تازہ ترین اپ ڈیٹ
بھارتی جھوٹے بیانیے کو بد ترین شکست
پہلگام فالس فلیگ آپریشن، بھارتی میڈیا کی سازش بے نقاب
پاکستانی میڈیا کا بھارتی پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب
بھارتی میڈیا پاکستانی میڈیا کی رپورٹنگ سے بوکھلاہٹ کا شکار
پاکستانی ڈیجیٹل وار فیئر نے بھارتی پروپیگنڈے کو روند ڈالا، انڈیا ٹو ڈے کا اعتراف
بھارتی میڈیا نے پاکستانی میڈیا پر الزام لگایا کہ فالس فلیگ کا ڈرامہ رچا کر پاکستان عالمی برادری کی ہمدردی بٹورنا چاہتا ہے
الیکٹرانک میڈیا کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی بھارتی بیانیے کو بدترین شکست
ٹوئیٹر کی ہزاروں سے زائد پوسٹس میں مودی تنقید کی زد میں
ہیش ٹیگ #ModiExposed، #IndianFalseFlag، #PahalgamDramaExposed سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ
پاکستانی سوشل میڈیا کی مربوط حکمت عملی بھارت پر بھاری پڑ گئی
پاکستانی میڈیا کی جاندار رپورٹنگ سے بھارتی میڈیا کا جھوٹا بیانیہ دفن
دنیا کو گمراہ کرنے کی بھارتی میڈیا کی کوشش ناکام
متعدد بھارتی صحافیوں نے بھی بھارتی بیانیے کو مسترد کر دیا
Comments are closed.