گورنر حاجی غلام علی کا شہدائے اے پی ایس یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نوشہرہ کے پہلے کانووکیشن سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب

1

 

 

*گورنر حاجی غلام علی کا شہدائے اے پی ایس یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نوشہرہ کے پہلے کانووکیشن سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب*

ملکی ترقی و خوشحالی کا بوجھ اب تعلیم یافتہ نوجوانوں نے اٹھانا ہے،حاجی غلام علی

جدید ٹیکنالوجی سے لیس نوجوانوں نے ملک کو مشکلات سے نکالنا ہے،حاجی غلام علی

والدین کی مشکلات کا خاتمہ اور انکے چہروں پر خوشی لانا بھی نوجوانوں کی زمہداری ہے،حاجی غلام علی

نوجوانوں نے اپنا مستقبل سنوارنے کے ساتھ والدین کا سہارا بھی بننا ہے، حاجی غلام علی

والدین و اساتذہ کی محنتوں کی بدولت آج آپکے ہاتھوں میں انجنئیرنگ کی ڈگری یے، حاجی غلام علی

گزشتہ 7 ماہ میں تمام یونیورسٹیوں کے کانووکیشن میں انتہائی خوشی سے شرکت کی، حاجی غلام علی

بطور چانسلر میری خواہش ہے کہ یونیورسٹیوں کو تمام سہولیات فراہم کروں، حاجی غلام علی

یونیورسٹیوں کا وکیل بن کر صوبائی حکومت سے یونیورسٹیوں کو سہولیات فراہمی کیلئے کردار ادا کر رہا ہوں، حاجی غلام علی

خوشی ہوئی ہے کہ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نوشہرہ کے جوانوں کی بہترین کردارسازی کی گئی ہے، حاجی غلام علی

شائستگی، اقدار و علم سے دنیا کو فتح کرنا ہے، حاجی غلام علی

تحقیق کے شعبہ میں ہمیں دور جدید کے چیلنجز کے مطابق آگے بڑھنا ہے، حاجی غلام علی

Daily Askar

Comments are closed.