26 جون عالمی دن برائے انسداد منشيات چمن میں بھی بھر پور طریقے سے منایا گیا یہ ریلی

1

 

رپورٹ سید سردار محمد خوندئ
26 جون عالمی دن برائے انسداد منشيات چمن میں بھی بھر پور طریقے سے منایا گیا یہ ریلی
ڈسٹرکٹ چمن آنٹی نارکوٹکس کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد فاروق اعظم چوہدری کی سربراہی میں منشیات کے خلاف ملک کی دیگر شہروں کی طرح آج چمن میں بھی واگ کا انعقاد کیاگیا،
آگاہی واک میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوید عالم ڈی ایس پی منور خان تحصیلدار چمن عبدالرزاق خان میانی ایجوکیشن آفیسر محمود خان اچکزئی اور ضلعی انتظامیہ کے دیگر افسران سمیت شہر کے مختلف سماجی تنظيموں کی نمائندوں اور سکولوں کی بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ریلی چمن پریس کلب سے ہوتے ہوئے ڈی سی کمپلکس کے حال میں سینمار میں تبدیل ہوا سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ منشیات ایک معاشرے ناسور سے کم نہیں ہے اس ناسور کو ختم کرنے کے لئے تمام اقدامات بروئے کار لائے جائیں گے منشیات فروشوں اور اس منسلک افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں

Daily Askar

Comments are closed.