میپکوترجمان کے مطابق میپکو ریجن کے مختلف علاقوں میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع،ہائی ٹینشن پولز کی درستگی، فیڈرز کی بائفرکیشن اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی27جون 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔

 

ملتان
میپکوترجمان کے مطابق میپکو ریجن کے مختلف علاقوں میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع،ہائی ٹینشن پولز کی درستگی، فیڈرز کی بائفرکیشن اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی27جون 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔صارفین بجلی بندش کے شیڈول کے بارے میں معلومات میپکو کی ویب سائٹ www.mepco.com.pk، فیس بُک پیج MEPCO Today اور میپکو کی ایپMEPCO LIGHT سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس بندش سے ملتان سرکل کے 11KVبستی فیض آباد فیڈ ر سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،خانیوال سرکل کے 11KVتلمبہ فیڈر سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے صبح تک، ڈی جی خان سرکل کے 11KVانڈسٹریل فیڈر سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دن تک، 11KVملتان روڈ اور پنجاب گورنمنٹ ہاؤسنگ سکیم فیڈرزسے سات بجے صبح سے دس بجے صبح تک، 11KVتونسہ سٹی، نظام آباد، سانگر، پی ایم ایس، نیوکوٹ قیصرانی، جٹ والا، شاہ سلیمان، اولڈ کوٹ قیصرانی، محمودیہ، جپسم، ناری اور ٹی ایچ کیوفیڈرز سے سات بجے صبح سے بارہ بجے دن تک، وہاڑی سرکل کے 11KVدولت آباد، لڈن، سلیم شہید، فرید، شتاب گڑھ، غلام حسین،حسن شاہ، ضیاء شہید، نادروالی، احمد آباد، سجور شہید، شمس آباد، بابافرید، چک182ای بی، لیاقت شہید، سرورشاہ، سبحان شاہ، سالدیرہ، دیوان صاحب، عمر پور، شاہ فیصل، ظفر شہید، خیر والااور نیوشیر والا فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک، بہاولپور سرکل کے 11KVنوشہرہ جدید، ہاکڑا،ماڈل ٹاؤن بی، شاہدرہ،ماڈل ٹاؤن سی، پنجاب گورنمنٹ ایمپلائز، نور محل، ماڈل ٹاؤن اے، یونیورسٹی کیمپس، ڈیرہ عزت، چک 13بی سی، سائنس اینڈ اینیمل یونیورسٹی، کالج روڈ II، سٹیII، سیٹلائٹ ٹاؤن، اسلامی کالونی، سٹیI، ٹیل والا، چنن پیر، کڈوالا، الصادق، بغداد، سٹیIIمبارک پور، ہتیجی سٹی، پل فاروق آباد، مہراب والا، ڈیرہ نواب، خانپوراورعباسیہ فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے آٹھ بجے صبح تک، رحیم یار خان سرکل کے 11KVحکیم آباد، کچی منڈی، اللہ آباد، کے ایم خان،آبِ حیات، ولاز، پیلس،الخیر،شیخ زید ائیر پورٹ،سخی سرور،سوریاں آرمی،سکارپ2،3، 8،9،10،موسیٰ نگر،شان فلور ملز،میرے شاہ،آزاد نرسری،سٹی لیاقت پور، میتلا، رئیس پٹھان،اللہ آباد،فتح پور کمال،ملکانی،حسین آباد،فیکٹری ایریا،سرکلر،ملت،انڈسٹریل 1،صدر بازار،سٹی 1خانپور،فریدی،ظاہر پیر،ماڈل ٹاؤن،دین پور شریف،نواں کوٹ،فضل پور، بوہی وار،کنڈیر،شیخ زید ہسپتال،رفیق آباد،ترنڈہ،اقبال آباد،شیخ واں،جناح اورفرید آباد فیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،11KVمحمد نگرفیڈر سے چھ بجے صبح سے دو بجے دوپہرتک، 11KVچک شفیع،نیو ملکہ ہانس،ملکہ ہانس،پاور ہاؤس پاکپتن،پی ایچ پی پی 1،2،گنج شکر پاکپتن،حسین آباد،بونگہ حیات،غلام حیدر،سندے خان،فرید نگر،مشتاق شہید،شاہ مدار،اسد اللہ پور،عبداللہ شاہ،مائز فارم،آشیانہ ہاوسنگ سکیم،بلال کالونی اورمحمد پور فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،بہاولنگر سرکل کے 11KVختان فیڈر سے نو بجے صبح سے تین بجے دوپہر تک، 11KVعید گاہ فیڈر سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک بجلی فراہمی بند رہے گی۔

Daily Askar

Comments are closed.