ایڈشنل سیکرٹری زراعت عنایت کاکڑ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت واٹر مینجمنٹ زیارت منیر ترین نے تحصیل زیارت کے مختلف گاؤں میں سیلاب سے متاثرہ زمینوں کو ہموار کرنے اور انکو دوبارہ کاشت کاری کے قابل بنانے کیلئے حکومت کی طرف سے مستحق زمینداروں کے کام کاجائزہ لے رہیں
زیارت 26جون:۔ایڈشنل سیکرٹری زراعت عنایت کاکڑ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت واٹر مینجمنٹ زیارت منیر ترین نے تحصیل زیارت کے مختلف گاؤں میں سیلاب سے متاثرہ زمینوں کو ہموار کرنے اور انکو دوبارہ کاشت کاری کے قابل بنانے کیلئے حکومت کی طرف سے مستحق زمینداروں کے کام کاجائزہ لے رہیں اور ساتھ محکمہ زراعت واٹر مینجمنٹ کے اسکیمات کا بھی وزٹ کیا ڈپٹی ڈائریکٹر منیر ترین نے محکمہ کی طرف سے جاری کاموں کے حوالیسے تفصیلی آگاہی دی ایڈیشنل سیکرٹری نے اطمینان کا اظہارِ کیا گیا اور اس موقع پر موجود زمینداروں کو بتایا کہ محکمے کی اولین ترجیح زمینداروں کے صلاحیتوں کا بڑھنا اور انکا ہر ممکن مدد کرنا ہیں انہوں نے ڈپٹی ڈائریکٹر کو کہا کہ زمینداروں کے کام وقت پر ہونا چاہئیے زراعت کی ترقی ملک کی ترقی ہیں زمینداروں نے ایڈیشنل سیکرٹری عنایت کاکڑ اور ڈپٹی ڈائریکٹر منیر ترین کا شکریہ ادا کیا۔
Comments are closed.