ہانیہ عامر ایک اوور ریٹڈ اداکارہ ہیں، ماڈل اقراء فیض
لاہور: پاکستان فیشن انڈسٹری کی ماڈل اقراء فیض کا کہنا ہے کہ ہانیہ عامر کو ضرورت سے زیادہ توجہ حاصل ہے۔
حال ہی میں ماڈل اقراء فیض ایک نجی پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شوبز اور اداکاروں کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا۔
میزبان نے اقراء سے سوال کیا کہ ان کی نظر میں انڈسٹری کی کونسی اداکارہ اوور ریٹڈ ہیں؟
ان کا مزید کہنا تھا کہ یمنیٰ زیدی کو شہرت حاصل ہے کیونکہ وہ ایک بہترین اداکارہ ہیں تاہم بطور ویوور انہیں لگتا ہے کہ ہانیہ کی اداکاری اتنی بہتر نہیں جتنی انہیں شہرت حاصل ہے۔
Comments are closed.