پشاور،
گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا پشاور شہر کا دورہ
گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
گورنر کا امام بارگاہ کوچہ رسالدار، حسیینہ ہال صدر، تھانہ خان رازق کنٹرول کمانڈ، کوہاٹی سنٹرل کمانڈ روم کا دورہ
گورنر کی پولیس اہلکاروں سے ملاقاتیں، اہل تشیع اکابرین، متولیان تھلہ جات سے بھی ملاقاتیں
محرم الحرام میں ہر قسم کے تنازعات کا خاتمہ ضروری ہے،گورنر خیبرپختونخوا غلام علی
اس وقت ملک دہشتگردی کے ایلیمنٹس کا سامنا کررہا ہے ،غلام علی
آج فرض سمجھا کہ پورے شہر کا دورہ کروں ،غلام علی
شہری پولیس کے انتظامات سے خوش ہیں،حاجی غلام علی
شہر کا امن قائم رکھنا ہم سب کی زمہ داری ہے،حاجی غلام علی
کوشش ہے کہ تمام مکاتب فکر کے لوگ اختلافی بیانات سے پرہیز کریں،حاجی غلام علی
اللہ کرے محرم کا مہینے پر امن گزرے،حاجی غلام علی
پولیس کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،حاجی غلام علی
دہشتگردی کے واقعات کو روکنے کیلئے شہری بھی اپنے ارد گرد نظر رکھیں،حاجی غلام علی
Comments are closed.