نگران مشیر معدنیات عمیر محمد حسنی کی ٹراما سینٹر سول اسپتال میں رونما ہونے والے نا خوشگوار واقعہ کو بات چیت اور افہام و تفہیم کے ذریعہ خوش اسلوبی سے حل کر لیا گیا

وزیر اعلی بلوچستان کی مصالحتی عمل کے لیے ذاتی دلچسپی اور وزیر اطلاعات جان اچکزٸی کی مخلصانہ کوششوں پر تمام ڈاکٹرز اور طبی عملے کا اظہار تشکر

نگران مشیر معدنیات عمیر محمد حسنی کی ٹراما سینٹر سول اسپتال میں رونما ہونے والے نا خوشگوار واقعہ پر ٹراما سینٹر کے ڈاکٹرڑ اور دیگر سٹاف سے دلی معذرت

نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے ایم ڈی ٹراما ڈاکٹر ارباب کامران ، ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر اسحاق پانیزٸی ، وائی ڈی اے ، پی ایم اے ، فارماسسٹس ایسوسی ایشن ، نرسز ، پیرا میڈکس فیڈریشن و ایسوسی ایشن اور اپیکا کی لیڈر شپ کا شکریہ ادا کیا

آئندہ کے لیے ایسے ناخوشگوار واقعات کی روک تھام کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا

سیکورٹی کے مسائل کو حل کرنے کے لیے واٸی ڈی اے اور حکومتی سیکورٹی اداروں پر مشتمل ورکنگ کمیٹی کی تشکیل کا فیصلہ کیا گیا۔نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی

Daily Askar

Comments are closed.