۔نگران و زیراعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا مستونگ کے مقام پر کوئٹہ کراچی شاہراہ کی بندش کا نوٹس

۔وزیراعلئ کی ڈپٹی کمشنر مستونگ کو فوری طور پر مظاہرین سے مزاکرات کے زریعہ شاہراہ کھولنے کی ہدایت

۔شاہراہ کی بندش سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔نگران وزیراعلئ

۔مظاہرین کو مسافروں کی مشکلات سے آگاہ کرتے ہوۓ احتجاج ختم کرانے پر قائل کیا جاۓ ۔نگران وزیراعلئ کی ڈی سی کو ہدایت

۔احتجاج کسی بھی مسلئہ کا حل نہیں جس سے آدمی کو تکلیف پہنچے۔نگران وزیراعلئ

۔مظاہرین بات چیت کے زریعہ افہام و تفہیم کے ساتھ مسائل کے حل کی جانب آئیں ۔نگران وزیراعلئ

Daily Askar

Comments are closed.