‎*نگران وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی کا ہیڈکوارٹرز ایف سی بلوچستان (نارتھ) کوئٹہ کا دورہ*

*نگران وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی کا ہیڈکوارٹرز ایف سی بلوچستان (نارتھ) کوئٹہ کا دورہ*

*وفاقی وزیر داخلہ کو سیکیورٹی صورتحال، بارڈر مینجمنٹ و دیگر امور پر بریفنگ دی گئی*

ہیڈکوارٹرز فرنٹیئرکور (نارتھ) آمد پر وزیر داخلہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور وفاقی وزیر کی جانب سے یاد گار شہداء پر سلامیپیش کی گئ۔

وفاقی وزیر داخلہ نے بلوچستان میں قیام امن اور دیگر فلاحی کاموں میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے کردار کو سراہا۔

*پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے شہداء کو سلام پیش* کرتے ہیں جن کی قربانیوں سے بلوچستان میں امن قائم ہوا۔

*(سینیٹر سرفراز بگٹی)*

دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد میں کھبی بھی کامیاب نہیں ہونگے۔ دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے مزید اقدامات اٹھائے گے۔

*(نگران وفاقی وزیر داخلہ)*

نگران وزیر داخلہ نے ایف سی کی جانب سے *موثر انسداد اسمگلنگ کی کارروائیوں* کو بھی سراہا۔

Daily Askar

Comments are closed.