کوئٹہ: لیویز فورس کے رسالدار(بی ایس 14) سٔماعیل خالق دشتی نوکری سے برطرف

0

کوئٹہ: لیویز فورس کے رسالدار(بی ایس 14) سٔماعیل خالق دشتی نوکری سے برطرف

تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ حسین جان بلوچ نے کرپشن اور ثبوت کی روشنی میں ڈس مس کردیا،لیویز ذرائع

شوکاز کے جواب نہ دینے پر ڈی سی کیچ نے برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

میجررسالدار سماعیل خالق بیرون ملک منی لانڈرنگ میں ملوث تھا،نوٹیفکیشن کا متن

اراضیات پر قبضہ،اسمگلنگ اور کریشن کی سرگرمیوں میں ملوث تھا،نوٹیفکیشن کا متن

برطرف سابق لیویز رسالدار سماعیل خالق سابق صوبائی مشیر پی ایچ ای لالہ رشید دشتی کا بھتیجا ہے

انکے چچا لالہ رشید دشتی کے وزرات کے دوران کرپشن اور اسمگلنگ میں ملوث تھا

برطرف لیویزرسالدار پر ایک ارب روپے کے کرپشن کا الزام ہے،ذرائر

چچا سابق صوبائی مشیر لالہ رشید دشتی کی سفارش پر 2019 کو انہیں رسالدار میجر لیویز کا چارج دیاگیا،ذرائع

پھر انہیں چچا کی سفارش پر 2021 کو انہیں ڈائریکٹر لیویز مکران زون کا اضافی چارج دیاگیا،

رسالدار میجر بننے کے بعد سابق ڈی سی کیچ ذیشان نےانہیں ڈی سی آفس میں اے ڈی سی کا آفس دیاگیا

رسالدار میجر بننے کے بعد لیویز تھانہ اور چھاپوں میں جانے کے بجائے ڈی سی آفس میں خوش گپیاں کرتا تھا

نوٹ: آپ خود لیویز ڈیپارٹمنٹ کوئٹہ سے تحقیق و تصدیق کریں۔

Daily Askar

Comments are closed.