نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کی گوادر میں میڈیا سے بات چیت

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کی گوادر میں میڈیا سے بات چیت

گوادر ، گوادر پورٹ کو جلد ٹرانزٹ پورٹ کے طور پر فعال کیا جائے گا ،نگران وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی

گوادر۔ کوسٹ گارڈ اور نیوی کی مدد کے لیے محکمہ فشریز کے ویصل مانیٹرنگ سسٹم کو فعال کررہے ہیں ، نگران وزیر اعلیٰ

گوادر ، غیر قانونی ٹراولنگ کی روک تھام کیلئے پوری کوشش کررہے ہیں ، میر علی مردان خان ڈومکی

گوادر، سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے لیے پوری تندہی سے کام جاری ہے ، نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان

گوادر ، الیکشن کمیشن کی جانب سے حتمی تاریخ دینے پر انتخابات کے انعقاد کے لئے تیاریاں شروع کردیں گے ، نگران وزیر اعلیٰ

گوادر ، گزشتہ سال کی نسبت امسال بارشیں کم ہوئی ہیں قابل استعمال پانی کے ذخائر احتیاط سے استعمال کئے جائیں ، وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی

گوادر۔ ایران سے بلوچستان کے علاقوں کو دی جانے والی برقی سپلائی دو ماہ کے لیے متاثر رہتی ہے ، نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان

گوادر ۔ دس ماہ تک بلوچستان کے علاقوں میں ایران سے بجلی کے مسائل نہیں رہتے ، وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی

گوادر۔ غیر قانونی ٹراولنگ کا خاتمہ بلوچستان حکومت کا معاملہ ہے تاہم تدارک کے لئے اشتراکی اقدامات میں وفاق سے بھی معاونت لیں گے ، نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی میڈیا سے گفتگو

Daily Askar

Comments are closed.