حب 26 ستمبر:نگران صوباءوزیر قانون وچیئرمین واٹر کمیشن امان اللہ کنرانی نےواٹر کمیشن کے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے یوئے کہا کہ دورے کا مقصد محنتی افسران کو ڈی مورالائز کرنا نہیں بلکہ ٹیکنیکل ایشوز کی نشاندہی اور اداروں کی معاونت کرنا یے انیوں نے کہا کہ قاضی فائز عیسی کے چیف حسٹس تعیناتی کے بعد مجھے بطور چیئرمین واٹر کمیشن کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے امان اللہ کنرانی نے کہا کہ واٹر کمیشن کے چی?رمین کی حیثیت سے مینڈیٹ کے تحت دی گءٹاسک ہوراکرینگے 2018 میں قائم۔ کی گءواٹرکمیشن کی کوششوں سے گڈانی میں بی ڈی اے کا آراوپلانٹ آپریشنل ہوا واٹرکمیشن کی نشاندہی پر سبی نصیرآبادبھاگ نھاڑی گڈانی گوادر میں واٹرایشوز کی نشاندہی کی گءصوباءوزیرقانون نے کہا کہ واٹرکمیشن نے سپریم کورٹ میں دورپورٹس تجاویز کیساتھ جمع کرائیں لیکن ان پر ایکشن نہیں لیا گیا اب بلوچستان سے تعلق رکھنے والے قاضی فائز عیسی کے چیف جسٹس بننے کے بعد ریوائزڈ رپورٹس تجاویز کیساتھ سپریم کورٹ جمع کرائینگے۔ہمیں توقع ہیکہ ان پر عملدرآمد ہوگا۔ بی ڈی اے کے حوالے سے عام تاثر ہایا جاتا یے کہ افسران مفادعامہ کی اسکیمات بروقت مکمل نہیں کرپاتے افسران کو کارکردگی بہتر بنانی یوگی مسائل ہر جگہ یوتے ہیں مل۔ جل کر ایشوز کو حل کیا جاسکتا یے صوباءوزیرقانون نے کہا کہ کوئٹہ انتظامی کیپیٹل سٹی جبکہ گوارراورحب اکنامک کیپٹل سٹیز ہیں انیوں نے کہا کہ پاکستان کی معاشی ترقی بلوچستان کی خوشحالی سے وابستہ ہےافسران کو بجٹ پر انحصارکرنے کے بجائے وسائل پیداکرنے پر توجہ دینی یوگی.
Comments are closed.