-ہندوستان کی ریاستی دہشتگردی پاکستان کے علاؤہ دنیا کے دیگر ممالک میں پہنچ چکی ہے۔ نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی
کنیڈا کے بعد قطر کی سرزمین میں بھی ہندوستان کے جاسوسی نظام کو پکڑ تے ہوئے 8 جاسو سوں کو سزا موت سنا دی گئی۔ نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی
ہندوستان کے اس جاسوسی نظام کے سامنے آنے سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ ہندوستان کس طرح پورے خطے میں جاسوسی کے ذریعے ریاستی دہشتگردی کا جال پھیلا رہا ہے۔جان اچکزئی
ہندوستان کا چہرہ ایک نارمل ملک کا ہرگز نہیں بلکہ ایک دہشتگرد ملک کا ہے جو خطے میں جاسوسی کے ذریعے ایک منظم نظام چلا رہا ہے۔ وزیر اطلاعات
ہندوستان اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کےلئے ایسا کر رہا ہے۔ ہندوستان جاسوسی کا جال بچھاتے ہوئے خطے میں دہشتگردی کو فروغ دے رہا ہے۔ نگران صوبائی وزیر اطلاعات
Comments are closed.