کوئٹہ 26 دسمبر(نمائندہ عسکر): بلوچستان ایڈیٹرز فورم نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں محکمہ تعلقات عامہ بلوچستان کے ڈپٹی ڈاٸریکٹر حضرت علی اچکزئی اور السعید پرنٹنگ پریس کے سید قاٸم شاہ کے سسر سید لطیف شاہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوۓدعا کی کہ اللہ پاک مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ۔
Comments are closed.