صدر آصف علی زرداری کا ملتان میں ایل پی جی باؤزر پھٹنے کے واقعے میں جانی نقصان، متعدد افراد کے زخمی ہونے پر اظہار افسوس
صدر مملکت کا واقعہ میں 5 افراد کے جانبحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار
صدر مملکت کا جانبحق افراد کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی
صدر مملکت کی جانبحق افراد کے لیے دعائے مغفرت، ورثاء کے لیے صبر جمیل کی دعا
صدر مملکت نے زخمیوں کیلئے جلد صحتیابی کی بھی دعا کی
Comments are closed.