پہلگام فالس فلیگ/ ہندو پنڈت کی مودی پر تنقید

پہلگام فالس فلیگ/ ہندو پنڈت کی مودی پر تنقید

مودی سرکار پانی کی سیاست سے عوام کو بیوقوف بنا رہی ہے

مودی سرکار کیخلاف بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنا شروع، ذرائع

ہندو پنڈت نے پاکستان کا پانی روکنے کے بھارتی دعوؤں کا پول کھول دیا، ذرائع

ہندو پنڈت کا کہنا ہے کہ: ہم نے پتہ کیا ہے کہ دریائے سندھ کا پانی روکنے کا کیا حل بھارت کے پاس ہے،

پتہ چلا کہ بھارت کے پاس دریائے سندھ کا پانی روکنے کا کوئی بندوبست نہیں ، ہندو پنڈت

اگر بھارت سرکار دریائے سندھ کا پانی روکنے پر کام کرے تو کم از کم 20 سال چاہئے، ہندو پنڈت

آپ (مودی سرکار) ایسے ہی کہتے رہے کہ ہم پاکستان کا پانی روک دیں گے، کیا کر رہے ہو آپ،؟ ہندو پنڈت

اس کا مطلب ہے کہ بھارتی عوام کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے، ہندو پنڈت

ہم کہ رہے ہیں جس کی ناکامی ہے اسے پکڑو، کسی نہ کسی کی توہے ، ہندو پنڈت

مودی سرکار الیکشن جیتنے کیلئے پانی کی سیاست کا سہارا لے رہی ہے، سیاسی ماہرین

Daily Askar

Comments are closed.