وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا اہم اقدام ۔عیدالاضحی کے موقع پر وزیراعلئ کا بلوچستان کی جیلوں اور جوڈیشل لاک اپ کے قیدیوں کی سزا میں دو ماہ کی تخفیف کا اعلان
کوئٹہ۔
وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا اہم اقدام
۔عیدالاضحی کے موقع پر وزیراعلئ کا بلوچستان کی جیلوں اور جوڈیشل لاک اپ کے قیدیوں کی سزا میں دو ماہ کی تخفیف کا اعلان
۔قید کی مدت میں رعایت کا اطلاق سنگین جرائم میں ملوث قید یوں پر نہیں ہو گا
۔وزیراعلئ کی جانب سے محکمہ داخلہ و قبائلی امور کو تحریری ہدایات جاری
Comments are closed.