چمن پاک افغان سرحدی علاقہ سوئی کاریز مختلف راستوں سے مال مویشی افغانستان کی جانب سے بڑے عید کے قربانی کے لیے مال میوشیوں کو دونوں ممالک کے رضامندی سے مال میوشی یعنی بیھڑ بکریا چھوڑنے کا فیصلہ ہوا

چمن رپورٹ سید سردار محمد خوندئی
چمن پاک افغان سرحدی علاقہ سوئی کاریز مختلف راستوں سے مال مویشی افغانستان کی جانب سے بڑے عید کے قربانی کے لیے مال میوشیوں کو دونوں ممالک کے رضامندی سے مال میوشی یعنی بیھڑ بکریا چھوڑنے کا فیصلہ ہوا اور آج بقاعدہ طور پر پاکستانی اورافغان حکومت کے درمیان مزاکرات کامیاب ہوا ہے اور قربانی کے دنبوں کو لانےاجازت دیا گیا پاکستان کے سب سے سستا ترین مال میوشی منڈی میں ہزاروں کے قریب مال۔میوشی پہنچ گئے ہیں اور ایک دن میں فی دنبہ 2000ہزار روپے کم ہوا ہے اور ایک لاکھ سے زیادہ دنبے بارڈر پار سے آئینگے چمن کے بعد پاکستان کے مختلف شہروں میں منتقل کیا جارہا ہے تاکہ پوری ملک میں عوام سستے داموں قربانی کے مال۔میوشی مل جائے

Daily Askar

Comments are closed.