کوہستان میں سیاحوں کی گاڑی پہاڑ سے نیچے گر گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جان بحق اور 4 زخمی وگئے۔
شانگلہ/کوہستان(ابرارحسین)کوہستان میں سیاحوں کی گاڑی پہاڑ سے نیچے گر گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جان بحق اور 4 زخمی وگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی شانگلہ بشام سے ضلع کولائی پاس کی طرف جا رہی تھی کہ راستے میں پہاڑ سے اترتے ہوئے گہری کھائی یں گرگئی۔حادثے میں زخمی ہونے والوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے تحصیل ہسپتال پٹن منتقل کر دیا گیا جبکہ مقامی افراد نے جاں بحق
ونے والوں کو ان کے ورثاء کے حوالے کر دیا۔۔
Comments are closed.