اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پاک فوج کے شہداء کے لواحقین سے فون پر رابطہ ، خراج عقیدت پیش کیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پاک فوج کے شہداء کے لواحقین سے فون پر رابطہ ، خراج عقیدت پیش کیا

صدر مملکت کی 13 جولائی کوکچھی کینال ، سوئی ، بلوچستان میں حملے کے شہداء کے ورثاء سے فون پر گفتگو

صدر مملکت نے شہداء کو دفاع ِوطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے پر خراج عقیدت پیش کیا

صدر مملکت نے نائیک اسماعیل خان ، سپاہی عبدالغفور اور سپاہی شفقت اللہ کے لواحقین سے بات کی

صدر مملکت نے ورثاء سے گفتگو کے دوران شہداء کی وطن کیلئے خدمات کو سراہا

صدر مملکت نے شہداء اور انکے خاندانوں کے جذبہ قربانی اور حب الوطنی کو سلام پیش کیا

صدر مملکت نے شہداء کیلئے بلندی درجات ، ورثاء کیلئے صبر جمیل کی دعا کی

Daily Askar

Comments are closed.