محرم الحرام کیلئے سکیورٹی اور حفاظتی پلان کے حوالے سے اجلاس

کوٹئہ ۔وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی زیرِ صدارت محرم الحرام سیکورٹی اور حفاظتی پلان کے حوالے سےاعلی سطح اجلاس

اجلاس میں کمشنر نصیر اباد، ایس ایس پی خضدار ،کمشنر سبی ,کمشنر لورالائی، ڈی آئی جی سبی رینج کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت

اجلاس میں اسپشل سیکٹری داخلہ،ایس ایس پی کوٹئہ، کرنل یاسر، ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ ڈپٹی کمشنرکوٹئہ،ایڈممنسٹئر کوٹئہ ،و دیگر اعلیٰ حکام نے اجلاس میں شرکت کی

ایس ایس پی کوٹئہ کپٹین ریٹائر زوہیب حسن کی اجلاس کے شرکاء کو تفصیلی بریفنگ

اضافی پلاٹون تعینات کئ گئی ہیں۔ وزیر داخلہ

1500ایف سی نوجوان تعینات کیے گئے ہیں۔وزیر داخلہ

2بٹیلین آرمی کے بھی اسٹینڈ بائی رکھے گئے ہیں ۔ وزیر داخلہ

9اور10 محرم الحرام کو موبائل سروسز مکمل بند ہو نگے۔ وزیر داخلہ

محرم الحرام میں امن و امان کیلئے جامع سیکورٹی پلان مرتب کیا جاچکا ہے۔ وزیر داخلہ

ملک کے حالات کی وجہ سے ہماری پہلی ترجیح امن و امان ہے، وزیر داخلہ

محرم الحرام میں جو مجالس یا جلوس ہوں اس سلسلے میں پولیس سے مکمل تعاون کرے۔وزیر داخلہ

ڈویژن میں 3000 ہزار سے زائد جوان ڈیوٹی پر مامور ہیں ۔وزیر داخلہ

Daily Askar

Comments are closed.