۔وزیراعلئ کا صوبائی وزیر میر اسد بلوچ ارکین اسمبلی زابد ریکی اور ثناء بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ
۔وزیر اعلئ کا پنجگور واشک اور خاران میں بار شوں اور سیلابی ریلوں سے ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار
۔نقصانات کے سروے اور تخمینہ جات کے مطابق متاثرہ اضلاع کو آفت زدہ قرار دیا جاۓ گا۔وزیراعلئ
۔وزیراعلئ کی ہدایت پر ڈی جی پی ڈی ایم اے کا خاران اور واشک کا دورہ
اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ
۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کل پنجگور کا دورہ کرینگے
۔صوبے میں مجموعی طور پر صورتحال قابو میں ہے ۔وزیراعلئ کو ڈی جی پی ڈی ایم اے کی رپورٹ
۔بعض علاقوں میں پانی کی گزر گاہوں پر قائم مکانات کو نقصان پہنچا ۔ڈی جی ہی ڈی ایم اے
۔پانی کی گزرگاہوں اور ندی نالوں پر رہنے والوں کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل کیا جاۓ۔وزیراعلئ کے ہدایت
۔پولیس اور لیویز خصوصی حالات کے مطابق سول انتظامیہ کی مدد کریں ۔وزیراعلئ کی ہدایت
۔کمشنر ڈپٹی کمشنر اور دیگر انتظامی افسران اور پولیس حکام فیلڈ میں موجود رہیں ۔وزیراعلئ کی ہدایت
۔موسمیاتی تبدیلی کے باعث مزید اور شدید بارشوں کے وسیع امکانات ہیں۔وزیراعلئ
۔عوام موجودہ صورتحال میں محتاط رہتے ہوۓ انتظامیہ سے تعاون کریں۔وزیراعلئ کی اپیل
۔حکومت متاثرین کی بھرپور معاونت کریگی ۔وزیراعلئ کا عزم
۔متاثرین کی فوری امداد کے لیۓ تمام دستیاب وسائل برؤے کار لاۓ جائیں گے۔وزیراعلئ
۔وزیراعلئ کی ہدایت پر وزیراعلئ سیکریٹریٹ میں کنٹرول روم اور ایمرجنسی ڈیسک قائم
۔کمشنر ڈی جی پی ڈی ایم اے اور ڈپٹی کمشنرز روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ وزیراعلئ سیکریٹریٹ کو ارسال کریں ۔وزیراعلئ کی ہدایت
Comments are closed.