نگران صوبائی حکومت تین علیل مقامی صحافیوں کے علاج اور ایک مرحوم صحافی کے خاندان کے لیۓ مالی معاونت فراہم کریگینگران وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی ہدایت پر نگران صوبائی وزیراطلاعات جان اچکزئی نے تین صحافیوں کےبہتر علاج اور ایک مرحوم صحافی کی فیملی کی مالی معاونت کے لیۓ مناسب فنڈنگ کا انتظام کر دیا ہے ۔
Comments are closed.