نگران وزیراعظم کا دورہ کوئٹہ کلیدی اہمیت کا حامل اور بلوچستان کے عوام کے لیۓ باعث مسرت ،حوصلہ و تقویت ہے ۔نگران وزیراعلئمیر علی مردان خان ڈومکی
۔وزیراعظم بلوچستان کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں ۔نگران وزیراعلئ
۔وزیراعظم نے امن وامان، صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں سمیت دیگر متعلقہ امور پر بریفننگ لی ۔نگران وزیراعلئ
۔وزیراعظم نے بلوچستان کے معاملات و مسائل کو جلد از جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ نگران وزیراعلئ
۔یقین ہے کہ آنے والے دنوں میں بلوچستان کے دیرینہ مسائل پر نتیجہ خیز پیشرفت حاصل ہوگی انشاء اللہ۔نگران وزیراعلئ
Comments are closed.