‎ملزم جیولری شاپ کی آڑ میں کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث تھا۔

ملزم جیولری شاپ کی آڑ میں کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث تھا۔

چھاپے کے دوران ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد

ملزم بغیر لائسنس کے کرنسی ایکسچینج میں ملوث تھا

ملزم کے قبضے سے  10000 ایرانی ریال, 1500 سعودی ریال، 2000 کورین ون برآمد

چھاپے کے دوران 1000 انڈونیشن روپیہ، یو اے ای درہم، قطری ریال اور 20 ہزار روپے بھی برآمد کر لئے گئے۔

ملزم کے خلاف فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مزید تفتیش جاری ہے

*ترجمان ایف آئی اے*

Daily Askar

Comments are closed.