شانگلہ(نمائندہ عسکر سمد ماجد) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر شانگلہ سجاد احمد صاحبزادہ کا مختلف پولنگ سٹیشنز کا دورہ،ویلج کونسل کوٹکےاور چوگا میں بلدیاتی الیکشن کے دن پولنگ سٹیشنز پر کئے گئے سیکورٹی انتظامات کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا،الیکشن سٹافاور میٹریل کو تحفظ فراہم کرنا پولیس کی اولین زمہ داری ہے، ووٹرز کو اچھے اور پرامن ماحول مہیا کرکے بغیر کسی تعطل شام پانچبجے تک ووٹنگ جاری رکھا جائے گا۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر شانگلہ سجاد احمد صاحبزادہپولنگ سٹیشنز پر تعینات نفری سے ملیں، انسے ڈیوٹی کی متعلق آگاہی حاصل کی اور ضروری ہدایات جاری کردی۔یاد رہے کہ دو ویلج کونسلوں میں خالی سیٹوں پر بلدیاتیالیکشن ہورہے ہیں بارہ پولنگ سٹیشنز پر چار سو سے زائد پولیس افسران اور جوانان تعینات کردیے گئے ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس افیسرشانگلہ سجاد احمد صاحبزادہ مختلف سنیپ چیکنگ پوائنٹس کا بھی دورہ کیا۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر شانگلہ سجاد احمد صاحبزادہنے پولیس جوانوں کی ویلفئر کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کا بھی جائزہ لے کر مہیا کردہ کھانے کی پیکنگ کو بھی چیک کردی۔بہترینکارکردگی کے اعتراف میں تمام پولیس افسران اور جوانوں کو شاباش کہی۔۔
Comments are closed.