یہ تصویر وندرکے اسٹاپ کی ہے۔جہاں چھٹی کے بعد دور سے آنے والے بچے گاڑی کے انتظار میں رہتے ہیں کہ کوئ بس والا آۓ بچے دوڑ کر بس پر چڑھ جاہیں جیسے بھی ہو صرف ہاتھ پکڑنے کی جگہ ہو اور جلدی گھر پہنچ جائیں۔۔۔۔اسٹاپ پر موجود لوگ تماشا دیکھ رہے ہیں۔۔ گاڑی والے کی لاپروہی سے اللہ نہ کرے بچے روڈ پر گر بھی سکتے ہیں۔۔۔اور گاڑی کے نیچے بھی آسکتے ہیں یہ روز کا تماشا ہے ۔۔
سوال !! ذمہدار کون ضلعی انتظامیہ یا عوامی نمائندے ؟
Comments are closed.