راولپنڈی ۔27دسمبر (اے پی پی): پاکستان نے 400 کلومیٹر تک انتہائی درستگی سے اہداف کو نشانہ بنانے والے فتح ٹو میزائل کا میاب تجربہ کیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ میزائل جدراولپنڈی ۔27دسمبر (اے پی پی):پاکستان نے 400 کلومیٹر تک انتہائی درستگی سے اہداف کو نشانہ بنانے والے فتح ٹو میزائل کا میاب تجربہ کیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ میزائل جدید ترین ایویونکس ، نیویگیشن سسٹم اور منفرد پرواز کی صلاحیت سے لیس ہے ۔ ہتھیاروں کا نظام 400 کلومیٹر کی حد تک انتہائی درستگی کے ساتھ اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
بدھ کو تینوں مسلح افواج کے سینئر افسران ، سائنسدانوں اور انجنیئرز فتح ٹو میزائل تجربے کے موقع پر موجود تھے ۔صدرمملکت ، نگران وزیراعظم ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور آرمی چیف نے فتح ٹو میزائل کے کامیاب تجربے پر مسلح افواج کے ماہرین اور سائنسدانوں کو مبارکباد دی۔ید ترین ایویونکس ، نیویگیشن سسٹم اور منفرد پرواز کی صلاحیت سے لیس ہے ۔ ہتھیاروں کا نظام 400 کلومیٹر کی حد تک انتہائی درستگی کے ساتھ اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
بدھ کو تینوں مسلح افواج کے سینئر افسران ، سائنسدانوں اور انجنیئرز فتح ٹو میزائل تجربے کے موقع پر موجود تھے ۔صدرمملکت ، نگران وزیراعظم ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور آرمی چیف نے فتح ٹو میزائل کے کامیاب تجربے پر مسلح افواج کے ماہرین اور سائنسدانوں کو مبارکباد دی۔
Comments are closed.