اسسٹنٹ کمشنر شونٹر احسان الحق نے سب ڈویژن میں پرائس کنٹرل پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے گوریکوٹ میں قصاب کے دوکان پر چھاپہ لگایا

شونٹر 27 دسمبر (نمائندہ عسکر): گوشت تولنے والا کانٹھ چیک کیا جس پر وزن برابر پایا گیا کسٹمر کو دیا گیا گوشت کو چیک کیامزید عوام الناس سے موقع پر پوچھا کہ قصاب کے گوشت میں کوٸی شکایات ہے تو میں یہاں موجود ہوں لیکن تصویر میں موجود لوگوں نے کہا کہ قصاب سے ہماری کوٸی شکایات نہیں ہے جس پر اسسٹنٹ کمشنر احسان الحق نے قصاب کو ہدایات دیتے ہوۓ کہا کہ سرکاری نرخ نامے پر من عن عمل کریں اور اگر پرائس کنٹرول لسٹ پر عمل نہیں کرتے ہوۓ پایا گیا تو سخت ایکشن لیا جاۓ گا۔

Web Desk

Comments are closed.