اسسٹنٹ ڈائریکٹر امیرجان لونی، سینیئر کلرک پیر محمد علی زئی،اسسٹنٹ کمپیوٹر آ پریٹر خوشحال خان ناصر،حکیم اللہ کاکڑفوٹو گرافر محمود خان بلوچ عبداللہ جان کھتران اور محکمہ تعلقات عامہ کے دیگر تمام سٹاف نے ڈپٹی ڈائریکٹر حضرت علی کی ناگہانی موت پر نہایت افسوس کا اظہار

لورالائی 27دسمبر:۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر امیرجان لونی، سینیئر کلرک پیر محمد علی زئی،اسسٹنٹ کمپیوٹر آ پریٹر خوشحال خان ناصر،حکیم اللہ کاکڑفوٹو گرافر محمود خان بلوچ عبداللہ جان کھتران اور محکمہ تعلقات عامہ کے دیگر تمام سٹاف نے ڈپٹی ڈائریکٹر حضرت علی کی ناگہانی موت پر نہایت افسوس کا اظہار کیا ہے اور لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ہے ۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور دیگر رشتہ داروں کو صبر نصیب کرے ۔

Web Desk

Comments are closed.