پی آر سی ایس کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ چمن و ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ کے سرویلنس آفیسر، ویکسینٹر اور سوشل موبلائزر کیلئے دو روزہ ڈیٹا منیجمنٹ، کمیونٹی سوشل موبلائزیش اور سکیل بلڈنگ کے حوالے سے علیحدہ علیحدہ دو روزہ ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا تھا
چمن رپورٹ سید سردار محمد خوندئی
پی آر سی ایس کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ چمن و ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ کے سرویلنس آفیسر، ویکسینٹر اور سوشل موبلائزر کیلئے دو روزہ ڈیٹا منیجمنٹ، کمیونٹی سوشل موبلائزیش اور سکیل بلڈنگ کے حوالے سے علیحدہ علیحدہ دو روزہ ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں ٹرینر صوبائی پروگرام منیجر ڈاکٹر دیدار حسین، این سٹاف آفیسر چمن ڈاکٹر خرم شہزاد، این سٹاف آفیسر قلعہ عبداللہ ڈاکٹر بدر انصاری، ایم اینڈ ای آفیسر چمن عبد الخالق اچکزئی، ایم اینڈ ای آفیسر قلعہ عبد اللہ منور خان،صوبائی ڈیٹا منیجر ملیحہ سمیع اللہ، ڈاکٹر احسان، ڈی ایس قلعہ عبداللہ خالد آغا، ڈی ایس چمن ڈاکٹر شعاب الدین اور دیگر نے سرویلنس آفیسر، ویکسینٹروں اور کمیونٹی سوشل موبلائزیش، کمیونیکیشن، ڈیٹا منیجمنٹ، کولڈ چین اور سکیل بلڈنگ کے حوالے سے سیر آثر ٹریننگ دیا گیا اور چھوٹے سے چھوٹے پوائنٹ پر کھل کر کے ڈسکشن کی گئی اور ٹریننگ کے دوران نظم و ضبط کا خاس خیال رکھا گیا تھا ٹریننگ کی اختتام پر نمایاں کارکردگی دیکھانے والے ویکسینٹروں اور سوشل موبلائزر کو اسناد بھی دئے گئے
Comments are closed.