صدر مملکت کا شیخ سعید بن زاید النھیان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
صدر مملکت کی مرحوم کیلئے دعائے مغفرت ، ورثاء کیلئے صبر جمیل کی دعا
دکھ کی اس گھڑی میں میری اور پاکستانی قوم کی ہمدردیاں متحدہ عرب امارات کی عوام اور شاہی خاندان کے ساتھ ہیں ، صدر مملکت
اللہ تعالیٰ مرحوم کو غریق رحمت کرے ، ورثاء کو صبر جمیل عطا فرمائے ، صدر مملکت
Comments are closed.