نیشنل ہائی وے اتھارٹی NHA کے مطابق بلوچستان کو سندھ سے ملانے والی قومی شاہراہ پنجرہ پل کے مقام پر غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی گئی ہے۔۔۔۔لیویز کنٹرول کے مطابق درۂ بولان میں پنجرہ کے دونوں اطراف گاڑیاں پھنس گئیں۔کوئٹہ اور دیگر شہروں کو جانے والی مال بردار گاڑیوں کو واپس جیکب آباد جانے کی ہدایت کی جا رہی ہے۔لیویز کے مطابق بلوچستان سے اندرونِ سندھ جانے والی ٹرانسپورٹ کو واپس کوئٹہ بھیجا جا رہا ہے…
Comments are closed.