‎اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی کی بڑی کاروائی*

انسپکٹر محمد وحید خان کی سربراہی میں چھاپہ مار کاروائی

چھاپہ مار کاروائی میں ویزہ فراڈ اور انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

ملزم احمد علی یاسر آسٹریلیا اور ترکی کے  جعلی ورک ویزہ فراہم کرنے میں ملوث تھا

ملزم نے جعلی ویزہ کی مد میں شہریوں سے لاکھوں روپے ہتھیائے

ملزم احمد علی یاسر کو راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا

ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا

مقدمہ کی مزید تفتیش جاری ہے

Daily Askar

Comments are closed.