اسلام آباد۔28اگست (نمائندہ عسکر):نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی سے عبدالکریم خان کھیتران، میر عاصم گھیلو کرد اور سردار میر بادشاہ قیصرانی نے ملاقاتیں کیں جن میں علاقوں کے مسائل اور ان کے حل پر گفتگوہوئی۔ نگراں وزیر داخلہ نے مہمانوں کو مسائل کے حل کیلئے ہرممکن کوشش کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
Comments are closed.