پاکستانتازہ ترین خضدار عدالت روڈ سے قومی شاہراہ کو طلباء نے احتجاج کر کے روڈ بلاک کردیا ہے By Daily Askar On Sep 28, 2023 Share خضدار عدالت روڈ سے قومی شاہراہ کو طلباء نے احتجاج کر کے روڈ بلاک کردیا ہے طلبہ کا موقف ہے ٹرانسپورٹ کی کرایہ میں مسلسل اضافہ کے خلاف احتجاج Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail
Comments are closed.