ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر وڈپٹی کمشنر فیصل آباد آفس میں الیکشن کنٹرول روم قائم کردیا گیا

فیصل آباد۔ 28 دسمبر (نمائندہ عسکر): ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسروڈپٹی کمشنرفیصل آبادآفس میں 8 فروری 2024 کو منعقدہونیوالے جنرل الیکشن کے حوالے سے کنٹرول روم قائم کردیاگیا ہے جس کے ایڈمنسٹریٹر صادق سواتی ہوں گے۔

فیصل آباد ضلعی انتظامیہ کے ترجمان نے بتایا کہ ڈی سی آفس کے فرسٹ فلور پرقائم کنٹرول روم میں فون نمبر0419201491-0419201492نصب کردیئے گئے ہیں لہٰذا انتخابی امور کے حوالے سے کسی بھی وقت مذکورہ کنٹرول روم سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

Web Desk

Comments are closed.