معاون خصوصی اطلاعات ایمان شاہ نے سیکریٹری تعمیرات عامہ سبطین احمد سے ملاقات

گلگت 28 دسمبر: معاون خصوصی اطلاعات ایمان شاہ نے سیکریٹری تعمیرات عامہ سبطین احمد سے ملاقات کی اور خطے میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا۔

Web Desk

Comments are closed.