اسلام آباد۔28دسمبر (نمائندہ عسکر): ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) محسن بٹ نے 2023 کے دوران بہترین کارکردگی پر ڈپٹی ڈائریکٹر افضل خان نیازی اور مجاہد منظور اعوان کو تعریفی اسناد سے نوازا ہے۔
ڈی جی ایف آئی اے محسن بٹ نے سالانہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایف آئی اے کے مذکورہ افسران کو جمعرات کو یہ تعریفی اسناد دیں ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر افضل خان نیازی ایف آئی اے میں اینٹی کرپشن سرکل میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔
Comments are closed.