وزیراعلئ میر عبدالقدوس بزنجو کی معروف سنئیر اداکار شکیل کی وفات پر افسوس کا اظہار

 

کوئٹہ 29 جون

وزیراعلئ بلوچستان/تعزیتی بیان

۔وزیراعلئ میر عبدالقدوس بزنجو کی معروف سنئیر اداکار شکیل کی وفات پر افسوس کا اظہار

۔مرحوم نے اداکاری کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کے بھرپور جوہر دکھاۓ ۔وزیراعلئ

۔مرحوم نے اپنی اداکاری سے شائقین کے دل جیتے ۔وزیراعلئ

۔شکیل کی وفات سے فن کی دنیا میں ایک خلاء پیدا ہوا ہے۔وزیراعلئ

Daily Askar

Comments are closed.