عیدالاضحیٰ پورے ملک میں عقیدت و احترام ساتھ منائی جا رہی ہے. گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ اور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اختر افغان نے نماز عید گورنر ہاوس کوئٹہ کے سبزہ زار پر ادا کی۔
*گورنر بلوچستان / نماز عیدالاضحیٰ*
کوئٹہ 29 جون: عیدالاضحیٰ پورے ملک میں عقیدت و احترام ساتھ منائی جا رہی ہے. گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ اور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اختر افغان نے نماز عید گورنر ہاوس کوئٹہ کے سبزہ زار پر ادا کی۔ عیدالاضحیٰ کے بعد ملک و قوم کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔ نماز عید کے بعد گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ لوگوں میں گھل مل گئے اور انہیں عید کی مبارکباد دی۔ گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے صوبے بھر کے عوام سے اپیل کی کہ جانوروں کی قربانی کے وقت حفظان صحت کے تمام اصولوں کو ضرور اختیار کریں.
Comments are closed.