وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا چمن جیل پر حملے کا نوٹس
کوئٹہ 29 جون ۔ٹکرز
۔وزیراعلئ بلوچستان /نوٹس
۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا چمن جیل پر حملے کا نوٹس
۔وزیراعلئ کا 17 خطرناک قیدیوں کے فرار کا سختی سے نوٹس
۔وزیراعلئ کاواقعہ کی اعلی سطحی تحقیقات کا حکم
۔وزیراعلئ نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی
۔قانون نافذ کرنے والے ادارے فرار قیدیوں کی گرفتاری کے لیۓ مشترکہ کاروائی کریں۔وزیراعلئ کی ہدایت
Comments are closed.